کے ٹی آر کی اوپن اے آئی کو حیدرآباد مدعو کرنے کی پیشکش |Open AI
حیدرآباد: سابق آئی ٹی وزیر کے ٹی راماراؤ نے عالمی مصنوعی ذہانت کی کمپنی Open AIکو ہندوستان میں اپنا پہلا دفتر حیدرآباد میں قائم کرنے کی دعوت دی ہے۔...
