تلنگانہ کا 2030 تک 1 لاکھ کروڑ کا لائف سائنسز ہدف، 5 لاکھ روزگار مواقع متوقع | Life Sciences
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے لائف سائنسز شعبے میں 2030 تک 1 لاکھ کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کا ہدف مقرر کیا ہے، جس سے 5 لاکھ نئے روزگار کے...
