قبائلی گاؤں میں اندرماں ہاؤسنگ کا افتتاح آج | Indiramma Housing
حیدرآباد: Indiramma Housingاسکیم کے تحت بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے قبائلی خاندانوں کو نئے مکانات فراہم کیے جارہے ہیں، جہاں وزیر اعلیٰ اے. ریونت ریڈی آج بندلاپاڈو گاؤں میں...
