روپے کی قدر میں نئی گراوٹ، مالی منڈیوں میں تشویش | Rupee Slide
حیدرآباد: بھارتی روپیہ جمعرات کی انٹرا ڈے ٹریڈنگ میں پھسل کر 90.48 تک پہنچ گیا، جو ملکی تاریخ کی کم ترین سطح قرار دی گئی۔ بعد میں معمولی بہتری...
