تلنگانہ میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، متعدد اضلاع کے لیے الرٹ جاری | Telangana Rain Alert
حیدرآباد: حیدرآباد موسمیات مرکز نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے کئی اضلاع میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے ساتھ گرج...
