حیدرآباد میں رات بھر بارش، سڑکیں پانی پانی، 16 اضلاع کیلئے آرینج الرٹ جاری | Hyderabad Rain
حیدرآباد: شہر میں منگل کی شب سے شروع ہونے والی مسلسل بارش بدھ کی صبح تک جاری رہی جس سے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے اور شہریوں کو...
