ایس آئی آر عمل میں شفافیت کا مطالبہ، کانگریس وفد نے انتخابی حکام سے کی اہم ملاقات | Electoral Transparency
حیدرآباد ۔ کانگریس رہنماؤں نے ایس آئی آر عمل میں مکمل شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی چیف الیکٹورل افسر سی سدرشن ریڈی سے حیدرآباد میں اہم ملاقات کی۔...
