گروپ-1 امتحانات میں بے قاعدگیوں پر عدالتی جانچ کا مطالبہ | Group-1 Exam
حیدرآباد: سابق وزیر ٹی ہریش راؤ نے Group-1 Exam میں بے قاعدگیوں پر برسر اقتدار حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایک برسر خدمت جج...
