تلنگانہ میں مندروں سے منسلک مستقل گھاٹوں کی ہدایت | Godavari Pushkaralu
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے جمعہ کے روز کمانڈ کنٹرول سینٹر میں Godavari Pushkaralu کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے حکام...
