BRICS Summit | جے شنکر نے منصفانہ تجارتی پالیسیوں پر زور دیا
حیدرآباد: ورچوئل BRICS Summit کے دوران بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ عالمی تجارتی پالیسی منصفانہ، شفاف اور سب کے لیے فائدہ مند ہونی چاہیے۔...
