معروف سماجی خدمت گزار غیاث الدین بابو خان کا انتقال | Ghyasuddin Babu Khan
حیدرآباد: ممتاز سماجی خدمت گزار اور ماہر تعلیم Ghyasuddin Babu Khan پیر کے روز انتقال کر گئے۔ وہ کئی تعلیمی اداروں کے سربراہ تھے اور اپنی شفقت و سخاوت...
