سنگاریڈی میں 123 کلو گانجہ ضبط، دو افراد گرفتار | Ganja
حیدرآباد: تلنگانہ ایکسائز کے عہدیداروں نے سنگاریڈی ضلع میں کارروائی کرتے ہوئے 123 کلو Ganjaضبط کیا جس کی مالیت تقریباً 45 لاکھ روپئے بتائی گئی ہے۔ اس موقع پر...
