خیریت آباد گنیش کا حسین ساگر میں شاندار وسرجن، لاکھوں عقیدت مند شریک | Khairatabad Ganesh
حیدرآباد: خیریت آباد گنیش کا عظیم الشان وسرجن جمعہ کے روز حسین ساگر میں عمل میں آیا، جہاں لاکھوں عقیدت مندوں نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔...
