تلنگانہ میں پٹرول مہنگا کیوں، مرکز نے پارلیمنٹ میں وضاحت کی | Fuel VAT
حیدرآباد: مرکزی حکومت نے پیر کے روز پارلیمنٹ میں واضح کیا کہ تلنگانہ میں پٹرول کی قیمتیں زیادہ ہونے کی بنیادی وجہ ریاستی حکومت کی جانب سے عائد کیا...
