حیدرآباد: ساگر کمپلیکس میں آتشزدگی، 18 افراد بحفاظت ریسکیو | Fire Incident
حیدرآباد: پیر کی صبح گولی گوڑہ کے جمباغ میں ساگر کمپلیکس میں بڑا Fire Incidentپیش آیا، تاہم خوش قسمتی سے عمارت میں پھنسے تمام 18 افراد کو بحفاظت بچا...
