فلمی صنعت ،طویل مدتی ترقی کا اہم ذریعہ ، بھٹی وکرمارکا نے کیا انّاپورنا کالج آف فلم اینڈ میڈیا کا دورہ | Film Legacy
حیدرآباد: تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ بھٹی وکرمارکا نے ہفتے کو انّاپورنا کالج آف فلم اینڈ میڈیا کے دورے میں طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا۔ اکینینی ناگرجنا اور...
