سعودی حادثہ کے متاثرین کے اہلِ خانہ مدینہ روانہ، تلنگانہ حکومت کی مکمل معاونت | Families Support Telangana
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سعودی بس حادثہ میں جاں بحق افراد کے 35 رشتہ داروں کو منگل کی رات مدینہ روانہ کردیا۔ اہلِ خانہ کی مدینہ روانگی اور حکومتی...
