Read in English  
       

حیدرآباد میں دو شہری آن لائن دھوکہ دہی کا شکار، 2 لاکھ سے زائد کا نقصان | Cyber Fraud

حیدرآباد: سائبر دھوکہ بازوں نے گزشتہ ماہ دو مختلفCyber Fraudکے ذریعہ حیدرآباد کے دو شہریوں کو 2 لاکھ روپئے سے زائد کا نقصان پہنچایا۔ ایک معاملہ جعلی بلنکٹ کسٹمر...