کاماریڈی کلکٹریٹ میں خاتون کے جعلی آئی اے ایس کی نشاندہی کے بعد ہنگامہ | Fake IAS Certificates
حیدرآباد: کاماریڈی کلکٹریٹ میں اُس وقت کشیدگی پھیل گئی جب ایک خاتون جعلی آئی اے ایس سرٹیفکیٹس کے ساتھ دفتر پہنچ کر خود کو نیا کلکٹر ظاہر کرنے لگی۔...
