انتخابی ضابطۂ اخلاق کے باعث تلنگانہ میں نئے چاول بیگس کی تقسیم روک دی گئی | Rice Bags
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت کا منصوبہ، جس کے تحت راشن کے چاول خاص ڈیزائن کردہ کثیرالمقاصد بیگس میں تقسیم کیے جانے تھے، مقامی بلدی انتخابات کے ضابطۂ اخلاق نافذ...
