نئے سال سے قبل منشیات نیٹ ورک پر کاری ضرب، 8پڈلرز گرفتار | Drug Crackdown
حیدرآباد: ایس او ٹی مادھاپور نے نارسنگی، چندا نگر اور کوللور میں خصوصی کارروائی کرتے ہوئے 8منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ اس مہم کا مقصد مغربی حیدرآباد میں...
