وزیر اعلیٰ کے رشتہ داروں سے جڑے کوئلہ اسکام کا سوال اٹھانے پر بھیجی گئی نوٹس، ایس آئی ٹی نوٹس پر ہریش راؤ کا بڑا الزام| Diversion Politics
حیدرآباد: سابق وزیر ٹی ہریش راؤ نے پیر کے روز وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی پر سخت الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی ٹی نوٹسز دراصل توجہ...
