تلنگانہ کے تمام اضلاع میں ’تلنگانہ تلی‘ کے مجسمے نصب ہوں گے | Telangana Thalli
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ریاست کے تمام 33 اضلاع کے ہیڈکوارٹرز میں Telangana Thalli کے مجسمے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہر مجسمہ متعلقہ ضلع کلکٹوریٹ کے احاطے...
