مانسون سے قبل جی ایچ ایم سی متحرک، بیماریوں کی روک تھام کے لیے فیلڈ عملے کی خصوصی تربیت | Vector Shield
حیدرآباد ۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے مانسون سیزن سے قبل مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کی روک تھام کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے...
