Read in English  
       

تلنگانہ میں منحرف بی آر ایس ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی آخری مرحلے میں داخل | Defecting BRS MLAs in Telangana

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی میں بی آر ایس سے منحرف ہونے والے ارکان اسمبلی کے خلاف نااہلی کی کارروائی اپنے حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ اسپیکر گدّم پرساد...