طوفان ’دِتواہ‘ کے بڑھتے اثرات، جنوبی ہند میں الرٹ جاری
حیدرآباد ۔ خلیج بنگال کے جنوب مغربی حصے سے اٹھنے والا طوفان ’دِتواہ‘ بھارتی ساحلی علاقوں کے قریب پہنچ چکا ہے۔ جس کے بعد تازہ موسمی الرٹس جاری کیے...
