آئی بومّا روی کی پولیس حراست مکمل، فلمی قزاقی نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات
حیدرآباد ۔ آئی بومّا فلم قزاقی کیس میں گرفتار اممانڈی روی کی دوسری پولیس حراست ہفتہ کو مکمل ہو گئی۔ تلنگانہ سائبر کرائم حکام نے حراست کے دوران فلمی...
