تلنگانہ میں بارش و سیلاب سے 5,556 ایکڑ فصلیں تباہ، کسانوں نے معاوضے کا مطالبہ کیا | Telangana Floods
حیدرآباد: گذشتہ ایک ہفتے سے جاری شدید بارش اور Telangana Floodsنے میدک ، سدی پیٹ اور سنگاریڈی اضلاع میں 5,556 ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو تباہ کر دیا۔ زرعی...
