تلنگانہ میں کپاس کی خریداری مکمل، کسان ایپ بند، ہزاروں کسان نجی تاجروں کے رحم و کرم پر | Cotton Procurement
حیدرآباد: تلنگانہ میں رواں سیزن کے لیے کپاس کی سرکاری خریداری مکمل ہونے کے بعد کسانوں کے لیے استعمال ہونے والی ایپ بند کر دی گئی ہے۔ حکام کے...
