Read in English  
       

جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام میں وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی شرکت تلنگانہ میں ’ہیٹ اسپیچ‘ کے خلاف نیا قانون لانے کا اعلان | Hate Speech

حیدرآباد: وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ حکومت نفرت انگیز تقاریر پر قابو پانے کے لیے نیا قانون متعارف کرائے گی، جسے آئندہ اسمبلی اجلاس...

پرانا پل میں کشیدگی کے بعد اسدالدین اویسی کا دورہ، امن کے خلاف سازشوں پر سخت تشویش | Peace Appeal

حیدرآباد: بدھ کی رات پرانا پل علاقے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے جمعرات کی...

نفرت انگیز تقاریر کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان، حکومت کا فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر زور | Harmony Assurance

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کے مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، او بی سی اور اقلیتیں محمد علی شبیر نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ کانگریس قیادت والی حکومت...

تلنگانہ حکومت کی جانب سے اجمیر شریف درگاہ پر چادر پیش کی گئی| Ajmer Urs

p style=”direction: rtl;”>حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی جانب سے حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 814ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ کے لیے...

حیدرآباد پولیس و امن کمیٹی کی میٹنگ، گنیش چترتھی و میلاد النبی پر پرامن تقاریب کیلئے عہد | Peace Committee

حیدرآباد: کمشنر پولیس سی وی آنند، آئی پی ایس نے بدھ کو TG ICCC آڈیٹوریم، بنجارہ ہلز میں سنٹرل پیس اینڈ ویلفیئر کمیٹی کے اراکین کے ساتھ اجلاس منعقد...