ریونت ریڈی نے ویلفیئر ہاسٹلز کے لیے 60 کروڑ کیے منظور | Welfare Hostels
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے چیف منسٹر ریلیف فنڈ (CMRF) سے ریاست بھر کے ویلفیئر ہاسٹلز کے لیے 60 کروڑ روپئے کی منظوری دے دی۔...
