سدی پیٹ میں نوجوانوں کا ووٹوں کی خریدوفروخت کے خلاف منفرد مہم – Clean Elections
حیدرآباد: سدی پیٹ ضلع کے نوجوانوں نے ووٹ کی خریدوفروخت کے خلاف منفرد احتجاج شروع کیا ہے۔ انہوں نے گھروں کے سامنے فلیکس بینرز لگاکر واضح کیا کہ ان...
