تلنگانہ میں ایک کروڑ سے زائد سفید راشن کارڈ جاری | Ration Cards
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں سفید Ration Cards کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ صرف ایک ماہ میں 1,51,492 نئے راشن...
