حیدرآباد میں صفائی مہم تیز، 300 سے زائد وارڈس میں میگا آپریشن | Sanitation Drive
حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے ہفتے کے روز شہر بھر میں صفائی کی کوششوں میں مزید تیزی پیدا کر دی۔ میگا خصوصی صفائی مہم چھٹے دن میں داخل...
