Read in English  
       

دنیا کے بہترین شہروں میں حیدرآباد کی انٹری، ’ورلڈ سٹی رینکنگ‘ میں نیا مقام | City Ranking

حیدرآباد: ریزونینس کنسلٹنسی اور اِپسوس کی مشترکہ رپورٹ ’ورلڈز بیسٹ سٹیز 2026‘ میں حیدرآباد نے 82واں مقام حاصل کرتے ہوئے دنیا کے ٹاپ 100 شہروں میں جگہ بنا لی۔...