نلگنڈہ: فائر آفیسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار | ACB Arrest
حیدرآباد: تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو (ACB) کے اہلکاروں نے نلگنڈہ کے اسٹیشن فائر آفیسر اے ستیہ نارائنا ریڈی کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ACB Arrest کیا۔ افسر...
