بالی ووڈ کے ’ہی مین‘دھرمیندر کی موت کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل، ہیمامالنی ہوئیں برہم | Dharmendra Health
حیدرآباد: بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر کو پیر کے روز ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کیا گیا جب ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ تاہم اہلِ خانہ...
