بھدرادری میں شخص اور کمسن لڑکی کی خودکشی، زہر پی کر جان دی | Bhadrachalam suicide
حیدرآباد: تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑیم ضلع میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں 35 سالہ شخص اور ایک کمسن لڑکی نے زہر پی کر خودکشی کرلی۔ Bhadrachalam suicide...
