مکتھل میں رنگا رنگ بتکماں تقریب، وزیر اور اہلیہ کی شرکت | Bathukamma Makthal
حیدرآباد ۔ مکتھل ٹاؤن میں پیر کی شام پدمتی انجنییا سوامی رام لیلا میدان پر بتکماں کے رنگا رنگ تہوار کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ تیز بارش کے باوجود شام...
