ریونت حکومت میں حیدرآباد کے بستی دواخانے نظر انداز ،کے ٹی راماراؤ کا الزام| Public Health
حیدرآباد: بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے ٹی راماراؤ نے منگل کے روز خیرت آباد کے ابراہیم نگر میں بستی دواخانہ اور آنگن واڑی سینٹر کا دورہ کیا۔...
