کے ٹی آر کا الزام: راہول گاندھی نے آٹو ڈرائیوروں سے کیے وعدے توڑ دیے | KTR Remarks
حیدرآباد: بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کے ورکنگ صدر کے۔ ٹی۔ راما راؤ نے الزام لگایا ہے کہ راہول گاندھی نے 2023 کی انتخابی مہم کے دوران آٹو...
