Read in English  
       

تلنگانہ کے اسکولوں میں اے آئی تعلیم کا آغاز، طلبہ کو مستقبل کے لیے تیار کرنے کا عزم | AI Education Programme

حیدرآباد ۔ ریاستی حکومت نے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفشیل انٹلیجنس اے آئی) کی تعلیم متعارف کراتے ہوئے طلبہ کو مستقبل کی تکنیکی ضروریات کے لیے تیار کرنے...

مصنوعی ذہانت پر تلنگانہ کی حکمت عملی، عالمی فورم پر وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا خطاب | AI Strategy

حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے بوسٹن میں منعقدہ ایک عالمی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ریاست کی حکمت عملی...

تلنگانہ رائزنگ 2047 ویژن پر اہم مشاورت، ایڈوب کے سی ای او کی چیف منسٹر سے ملاقات ،اے آئی اور مینوفیکچرنگ پر زور | Telangana Vision 2047

حیدرآباد ۔ تلنگانہ رائزنگ 2047 ویژن بورڈ کے رکن اور ایڈوب کے سی ای او شانتنو نارائن نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کی، جس میں ریاست کی...

مصنوعی ذہانت کے اخلاقی استعمال اور نوجوانوں کی فعال شراکت پر پونّالا لکشمیّا کا زور| Vision Dialogue

حیدرآباد: سینئر بی آر ایس رہنما پونّالا لکشمیّا نے ہفتہ کے روز قومی ترقی میں شمولیتی سوچ، مصنوعی ذہانت کے اخلاقی استعمال اور نوجوانوں کی فعال شراکت پر زور...

مائیکروسافٹ میں 15,000 سے زائد ملازمین فارغ، اے آئی مہارت نہ ہونے پر برطرفی کا انتباہ | Microsoft Layoffs

حیدرآباد: مائیکروسافٹ نے سال 2025 میں اب تک 15,000 سے زائد ملازمین کو برطرف[en]Microsoft Layoffs[/en] کر دیا ہے، جب کہ اندرونِ خانہ ملازمین کو خبردار کیا گیا ہے کہ...

آئی آئی آئی ٹی حیدرآباد کے محققین نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے نیا اے آئی سافٹ ویئر تیار کیا | ChatGPT

حیدرآباد: انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (IIIT) حیدرآباد کے محققین نے [en]ChatGPT[/en] کی تخلیقی سوچ اور تجزیاتی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے ایک نیا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سافٹ ویئر...