مہیش کمار گوڑ نے بی سی کوٹے پر نوجوانوں سے ضبط و تحمل کی اپیل کی| Appeal BC Quota
حیدرآباد: ٹی پی سی سی چیف مہیش کمار گوڑ نے بی سی نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بی سی کوٹے کے مسئلے پر تحمل کا مظاہرہ کریں...
