ونپرتی ضلع میں جال میں پھنسا مگرمچھ بحفاظت ریسکیو کیا گیا | Crocodile Rescue
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع ونپرتی میں جمعرات کی رات ایک مگرمچھ مچھلی پکڑنے کے جال میں پھنس گیا۔ یہ واقعہ پنگل منڈل کے محمداپور گاؤں کے قریب کیشنی کنٹہ...
