تلنگانہ کے شاعر اندے سری کو سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری الوداع | State Honours
حیدرآباد: تلنگانہ کے معروف شاعر اور نغمہ نگار اندے سری کو منگل کے روز گھٹکیسر کے این ایف سی نگر میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔...
