کویتا کا مطالبہ: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کرناٹک سے الماٹی منصوبے کی اونچائی کم کرنے کی یقین دہانی لیں | Almatti Project
حیدرآباد: تلنگانہ جاگروتی کی صدر کے۔ کویتا نے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرناٹک حکومت سے الماٹی منصوبے کی اونچائی کم کرنے کی واضح یقین...
