Adani Group | اڈانی گروپ کا 60 بلین ڈالر انرجی منصوبہ، رینیوایبل پر بڑا فوکس
حیدرآباد – Adani Group نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سات سالوں میں (2032 تک) بجلی کی پیداوار، رینیوایبل انرجی اور ٹرانسمیشن میں 60 بلین ڈالر (5.34 لاکھ...
