الوال میں جعلی 2 بی ایچ کے ہاؤسنگ دھوکہ دہی بے نقاب، 3 ملزمان گرفتار، 100 کے قریب متاثرین کا انکشاف | Housing Fraud
حیدرآباد: الوال پولیس نے جعلی 2 بی ایچ کے ہاؤسنگ دھوکہ دہی کے ایک بڑے معاملے کا پردہ فاش کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن...
