سیاسی حکمت عملی میں تیزی، کے ٹی آر کی پارٹی قیادت کو متحرک رہنے کی ہدایت ، رنگاریڈی ضلع لیڈروں سے ملاقات | KTR Strategy Meeting
حیدرآباد ۔ بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راو (کے ٹی آر) نے رنگا ریڈی ضلع کے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا...
