شبِ معراج ، حیدرآباد میں فلائی اوورز بند، ٹریفک ایڈوائزری جاری | Traffic Advisory
حیدرآباد: شبِ معراج (جاگنے کی رات) کے پیش نظر حیدرآباد ٹریفک پولیس نے جمعہ کے روز ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ٹریفک کو منظم رکھنا...
